عربی (اصل)
نَا نَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ صُبَيْحٍ، عَنِابْنِ عَبَّاسٍ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ:حَتَّى إِذَا اسْتَيْأَسَ الرُّسُلُ وَظَنُّوا أَنَّهُمْ قَدْ كُذِبُوا سورة يوسف آية 110، قَالَ:" لَمَّا أَيِسَتِ الرُّسُلُ أَنْ يَسْتَجِيبَ لَهُمْ قَوْمُهُمْ، وَظَنَّ قَوْمُهُمْ أَنَّ الرُّسُلَ قَدْ كَذَّبُوهُمْ , جَاءَ النَّصْرُ عَلَى ذَلِكَ فَنُجِّيَ مَنْ نَشَاءُ".
انگریزی ترجمہ
Mujahid (may Allah have mercy on him) said regarding the verse: 'And He sends thunderbolts and strikes therewith whom He wills' (al-Ra'd: 13) — He said: 'Lightning.'
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا:﴿حَتَّىٰ إِذَا اسْتَيْئَسَ الرُّسُلُ وَظَنُّوا أَنَّهُمْ قَدْ كُذِبُوا﴾یعنی جب رسول اپنی قوموں سے مایوس ہو گئے اور قوموں نے یہ گمان کیا کہ رسولوں نے جھوٹ کہا ہے، تو اللہ کی مدد آ گئی اور جسے چاہا نجات دی گئی۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1151]
