عربی (اصل)
نَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ بَيَانٍ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ جَابِرٍ، قَالَ:" قَالَ يُوسُفُ: ذَلِكَ لِيَعْلَمَ أَنِّي لَمْ أَخُنْهُ بِالْغَيْبِ سورة يوسف آية 52 , قَالَ:حُدِّثْتُ أَنَّ جِبْرِيلَ قَالَ لَهُ: وَلا حِينَ هَمَمْتَ؟، قَالَ: وَمَا أُبَرِّئُ نَفْسِي إِنَّ النَّفْسَ لأَمَّارَةٌ بِالسُّوءِ سورة يوسف آية 53".
انگریزی ترجمہ
Mujahid (may Allah have mercy on him) said regarding the verse: 'Indeed, we see you to be of those who do good' (Yusuf: 36) — He said: 'He used to tend to the sick and help those in need among the prisoners.'
اردو ترجمہ
حکیم بن جابر رحمہ اللہ نے فرمایا: سیدنا یوسف علیہ السلام نے کہا:﴿ذَٰلِكَ لِيَعْلَمَ أَنِّي لَمْ أَخُنْهُ بِالْغَيْبِ﴾یعنی یہ اس لیے تاکہ وہ جان لے کہ میں نے اس کی عدم موجودگی میں اس سے خیانت نہیں کی، جبرائیل علیہ السلام نے ان سے کہا: اور نہ اس وقت جب تم نے ارادہ کیا تھا؟ تو انہوں نے کہا:﴿وَمَا أُبَرِّئُ نَفْسِي إِنَّ النَّفْسَ لَأَمَّارَةٌ بِالسُّوءِ﴾یعنی اور میں اپنے نفس کو بری نہیں ٹھہراتا، بیشک نفس برائی کا بہت حکم دینے والا ہے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1128]
