عربی (اصل)
نَا أَبُو مُغِيرَةَ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ:" لَمَّا جَلَسَ مِنْهَا يُوسُفُ ذَلِكَ الْمَجْلِسِ، وَحَلَّ السَّرَاوِيلَ حَتَّى بَلَغَتِ الثِّفَنَ، تَمَثَّلَ لَهُ يَعْقُوبُ فَضَرَبَ صَدْرَهُ بِيَدِهِ، فَقَالَ: يَا يُوسُفُ، فَخَرَجَتْ شَهْوَتُهُ مِنْ أَنَامِلِهِ".
انگریزی ترجمہ
Sa'id ibn Jubayr (may Allah have mercy on him) said: 'Yusuf (peace be upon him) was imprisoned for seven years.'
اردو ترجمہ
مجاہد رحمہ اللہ نے فرمایا: جب سیدنا یوسف علیہ السلام اس عورت کے قریب بیٹھ گئے اور اپنی شلوار کو اس حد تک کھول دیا کہ ران ظاہر ہو گئی، تو سیدنا یعقوب علیہ السلام کا مجسمہ ظاہر ہوا، انہوں نے سیدنا یوسف علیہ السلام کے سینے پر ہاتھ مار کر کہا: اے یوسف! تو یوسف علیہ السلام کی شہوت ان کی انگلیوں کے پوروں سے نکل گئی۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1121]
