عربی (اصل)
نَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: رَبَّنَا لا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِلْقَوْمِ الظَّالِمِينَ سورة يونس آية 85 , قَالَ:" لا تُسَلِّطْهُمْ عَلَيْنَا فَيَفْتُنُونَا".
انگریزی ترجمہ
Mujahid (may Allah have mercy on him) said regarding the verse: 'Our Lord, do not make us a trial for the wrongdoing people' (Yunus: 85) — He said: 'Do not give them power over us lest they put us to trial.'
اردو ترجمہ
مجاہد رحمہ اللہ نے﴿رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِلْقَوْمِ الظَّالِمِينَ﴾یعنی اے ہمارے رب! ہمیں ظالم قوم کے لیے آزمائش نہ بنا کی تفسیر میں کہا: ہمیں ان پر مسلط نہ کر کہ وہ ہمیں فتنے میں ڈال دیں۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1070]
