عربی (اصل)
سَمِعْتُ سُفْيَانَ، يَقُولُ:" لَيْسَ فِي تَفْسِيرِ الْقُرْآنِ اخْتِلافٌ، إِنَّمَا هُوَ كَلامٌ جَامِعٌ يُرَادُ بِهِ هَذَا وَهَذَا".
انگریزی ترجمہ
Sufyan (may Allah have mercy on him) said: 'There is no real disagreement in Quranic exegesis — it is comprehensive speech that can mean this and that.'
اردو ترجمہ
سعید رحمہ اللہ فرماتے ہیں: میں نے سفیان رحمہ اللہ کو کہتے ہوئے سنا: قرآن کی تفسیر میں کوئی اختلاف نہیں ہے، دراصل وہ جامع کلام ہے جس سے یہ بھی مراد لیا جا سکتا ہے اور وہ بھی۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1061]
