عربی (اصل)
نَا نَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْعَلِيٍّرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ , فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ:لِلَّذِينَ أَحْسَنُوا الْحُسْنَى وَزِيَادَةٌ سورة يونس آية 26 قَالَ:" الزِّيَادَةُ: غُرْفَةٌ مِنْ لُؤْلُؤَةٍ وَاحِدَةٍ، لَهَا أَرْبَعَةُ أَبْوَابٍ غُرَفُهَا وَأَبْوَابُهَا مِنْ لُؤْلُؤَةٍ وَاحِدَةٍ".
انگریزی ترجمہ
Ali (may Allah be pleased with him) said regarding the verse: 'For those who have done good is the best reward and extra' (Yunus: 26) — He said: 'The extra is a chamber made of a single pearl with four doors — its rooms and doors all from a single pearl.'
اردو ترجمہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان﴿لِلَّذِينَ أَحْسَنُوا الْحُسْنَى وَزِيَادَةٌ﴾(جنہوں نے نیکی کی ان کے لئے بہترین بدلہ اور مزید کچھ ہے) کے بارے میں فرمایا: زیادتی ایک موتی کا حجرہ ہے جس کے چار دروازے ہیں، اس کی عمارت اور دروازے سب ایک ہی موتی کے بنے ہوں گے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1058]
