عربی (اصل)
نَا نَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي الأَحْوَصِ، قَالَ: قَالَعَبْدُ اللَّهِ:" لا يَصْلُحُ مِنَ الْكَذِبِ جَدٌّ، وَلا هَزْلٌ".
انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) said: 'Neither serious lying nor joking lying is acceptable.'
اردو ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: سنجیدگی میں بھی جھوٹ درست نہیں اور نہ ہی مذاق میں۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1050]
