راویIbn 'Abbas
عربی (اصل)
وعن ابن عباس رضي الله عنهما قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : "من اقتبس علمًا من النجوم، اقتبس شعبة من السحر زاد ما زاد". ((رواه أبو داود بإسناد صحيح))
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with them) said:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "He who acquires a branch of the knowledge of astrology, learns a branch of magic (of which he acquires more as long as) he continues to do so.".
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے نجوم سے علم حاصل کیا اس نے جادو کی ایک شاخ سیکھی — جتنا زیادہ سیکھے اتنا زیادہ (گناہ) ہے۔ (رواہ ابو داؤد بإسناد صحیح)
