عربی (اصل)
وعن أبي مالك الأشعري رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : "النائحة إذا لم تتب قبل موتها تقام يوم القيامة وعليها سربال من قطران، ودرع من جرب" ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Malik Al-Ash'ari (may Allah be well pleased with him) said:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "If the wailing woman does not repent before she dies, she will be made to stand on the Day of Resurrection wearing a garment of pitch and a garment of scabies (Allah knows the nature thereof).".
اردو ترجمہ
حضرت ابو مالک اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نوحہ کرنے والی عورت اگر موت سے پہلے توبہ نہ کرے تو قیامت کے دن اسے کھڑا کیا جائے گا اور اس پر تارکول (رال) کا لباس اور خارش کی زرہ ہو گی۔ (رواہ مسلم)
