عربی (اصل)
عن عمر بن الخطاب رضي الله عنه قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم :"الميت يُعذب في قبره بما نِيح عليه ". وَفِي روايةٍ:"مَا نِيحَ علَيْهِ" ((متفق عليه)).
انگریزی ترجمہ
'Umar bin Al-Khattab (may Allah be well pleased with him) said:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "The deceased is tortured in his grave for bewailing over him.".
اردو ترجمہ
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میت کو اس کی قبر میں عذاب دیا جاتا ہے اس پر نوحہ کرنے کی وجہ سے۔ (متفق علیہ)
