راویAbu Hurairah
عربی (اصل)
عن أبي هريرة رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: "لا يمشي أحدكم في نعل واحدة لينعلهما جميعًا او ليخلعهما جميعًا". وفي رواية " أو ليحفهما جميعًا ((متفق عليه)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) said:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "None of you should walk wearing one shoe; you should either wear them both or take them off both.".
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی ایک جوتا پہن کر نہ چلے — یا تو دونوں پہنے یا دونوں اتارے۔ (متفق علیہ)
