عربی (اصل)
وعن عبد الله بن زيد رضى الله عنه قال: أتانا النبي صلى الله عليه وسلم، فأخرجنا له ماء في نور من صفر فتوضأ.((رواه البخارى))
انگریزی ترجمہ
'Abdullah bin Zaid (may Allah be well pleased with him) reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) visited us and we brought water for him in a brass vessel for his ablution and he performed ablution..
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے تو ہم نے آپ کے لیے پیتل کے برتن میں پانی نکالا اور آپ نے وضو فرمایا۔ (بخاری)
