عربی (اصل)
وعن أبي علي سويد بن مقرن رضي الله عنه قال: لقد رأيتني سابع سبعة من بني مقرن ما لنا خادم إلا واحدة لطمها أصغرنا فأمرنا رسول الله صلى الله عليه وسلم أن نعتقها. ((رواه مسلم)). ورواية: "سابع إخوة لي".
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Ali Suwaid bin Muqarrin (may Allah be well pleased with him) said:I was the seventh child of Banu Muqarrin and we had only one slave-girl. When the youngest of us once happened to slap her (on the face) the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) ordered us to set her free..
اردو ترجمہ
حضرت ابو علی سوید بن مقرن رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے اپنے آپ کو بنو مقرن کے سات بھائیوں میں ساتواں پایا۔ ہمارے پاس صرف ایک لونڈی تھی، ہم میں سے سب سے چھوٹے نے اسے تھپڑ مار دیا تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں حکم دیا کہ اسے آزاد کر دیں۔ (رواہ مسلم)
