عربی (اصل)
وعن ابن مسعود رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: "إذا كنتم ثلاثة، فلا يتناجى اثنان دون الآخر حتى تختلطوا بالناس، من أجل أن ذلك يحزنه" ((متفق عليه)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Mas'ud (may Allah be well pleased with him) said:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "When three of you are together, two of you must not converse privately ignoring the third till the number increases, lest the third should be grieved.".
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم تین ہو تو دو تیسرے کو چھوڑ کر سرگوشی نہ کریں جب تک اور لوگ شامل نہ ہو جائیں، کیونکہ یہ (سرگوشی) اسے رنجیدہ کرتی ہے۔ (متفق علیہ)
