عربی (اصل)
وعن ابن مسعود، وابن عمر، وأنس رضي الله عنهم قالوا: قال النبي صلى الله عليه وسلم : " لكل غادر لواء يوم القيامة، يقال: هذه غدرة فلان" ((متفق عليه)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Mas'ud, Hadrat Ibn 'Umar and Hadrat Anas (may Allah be well pleased with them) said:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "For every one who breaks his covenant, there will be a (huge) flag on the Day of Resurrection and it will be said: 'This flag proclaims a breach of covenant by so-and-so."'.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود، حضرت عبداللہ بن عمر اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہم فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہر عہد توڑنے والے کے لیے قیامت کے دن ایک جھنڈا ہو گا اور کہا جائے گا: یہ فلاں کی بے وفائی ہے۔ (متفق علیہ)
