راویIbn 'Umar
عربی (اصل)
وعن ابن عمر رضي الله عنهما، أن النبي صلى الله عليه وسلم نهى عن النَجَش، ((متفق عليه)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them) said:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) prohibited the practice of Najsh..
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے نجش (دھوکے کے لیے قیمت بڑھانے) سے منع فرمایا۔ (متفق علیہ)
