راویAbu Hurairah
عربی (اصل)
وعن أبي هريرة رضي الله عنه أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: "كفى بالمرء كذبًا أن يحدث بكل ما سمع". ((رواه مسلم))
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) said:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "It is enough for a man to prove himself a liar when he goes on narrating whatever he hears.".
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے یہ کافی ہے کہ وہ ہر سنی سنائی بات بیان کر دے۔ (رواہ مسلم)
