راویIbn 'Umar
عربی (اصل)
وعن ابن عمر رضي الله عنهما قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم : "أفرى الفرى أن يري الرجل عينيه ما لم تريا" ((رواه البخاري)) ومعناه يقول: رأيت فيما لم يره.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them) reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying: "The worst of lies is to pretend to have seen something which he has not seen.".
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سب سے بڑا جھوٹ یہ ہے کہ آدمی اپنی آنکھوں کو وہ دکھائے جو انہوں نے نہیں دیکھا (یعنی جھوٹا خواب بیان کرے)۔ (رواہ البخاری)
