عربی (اصل)
وعن ابن مسعود رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : “لا يُبلغني أحد من أصحابي عن أحد شيءا، فإني أحب أن أخرج إلىكم وأنا سليم الصدر". ((رواه أبوداود والترمذي))
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Mas'ud (may Allah be well pleased with him) said:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "None of my Companions should convey to me anything regarding another because I desire to meet everyone of you with a clean heart.".
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میرے اصحاب میں سے کوئی مجھے کسی کے بارے میں کوئی بات نہ پہنچائے کیونکہ میں چاہتا ہوں کہ تمہارے پاس صاف دل کے ساتھ آؤں۔ (رواہ ابو داؤد و ترمذی)
