عربی (اصل)
وعن أبي بكر رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال في خطبته يوم النحر بمنًى في حجة الوداع: "إن دماءكم، وأموالكم، وأعراضكم حرام عليكم كحرمة يومكم هذا، في شهركم هذا، في بلدكم هذا، ألا هل بلغت” ((متفق عليه)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Bakrah (may Allah be well pleased with him) said:Delivering the sermon during the Farewell Pilgrimage on the day of Sacrifice at Mina, the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Verily your blood, your property and your honour are as sacred and inviolable as the sanctity of this day of yours, in this month of yours and in this town of yours. Verily! I have conveyed this message to you."
اردو ترجمہ
حضرت ابو بکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حجة الوداع میں یومِ نحر (قربانی کے دن) منیٰ میں خطبے میں ارشاد فرمایا: بے شک تمہارے خون، تمہارے مال اور تمہاری عزتیں تم پر اسی طرح حرام ہیں جیسے تمہارے اس دن کی، اس مہینے کی اور اس شہر کی حرمت ہے۔ سن لو! کیا میں نے پہنچا دیا؟ (متفق علیہ)
