عربی (اصل)
وعن شكل بن حميد، رضي الله عنه قال: قلت يا رسول الله: علمني دعاء. قال: "قل: اللهم إني أعوذ بك من شر سمعي، ومن شر بصري، ومن شر لساني، ومن شر قلبي، ومن شر مني". رواه أبو داود والترمذي وقال حديث حسن.
انگریزی ترجمہ
Shakal bin Humaid (may Allah be well pleased with him) reported that I asked: "O Beloved Messenger of Allah, teach me a prayer." He (blessings and peace of Allah be upon him) said, "Say: Allahumma inni a'udhu bika min sharri sam'i, wa min sharri basari, wa min sharri lisani, wa min sharri qalbi, wa min sharri maniyyi (O Allah! I seek refuge in You from the evils of my hearing, the evils of my seeing, the evils of my tongue; the evils of my heart and the evils of passions).".
اردو ترجمہ
حضرت شکل بن حمید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! مجھے کوئی دعا سکھائیں۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کہو: اللھم انی اعوذ بک من شر سمعی ومن شر بصری ومن شر لسانی ومن شر قلبی ومن شر منیی (اے اللہ! میں اپنے کان کے شر سے، اپنی آنکھ کے شر سے، اپنی زبان کے شر سے، اپنے دل کے شر سے اور اپنی شہوت کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں)۔ (رواہ ابو داؤد و ترمذی، اور ترمذی نے فرمایا: حدیث حسن ہے)
