راویHudhaifah and Hadrat Abu Dharr
عربی (اصل)
وعن حذيفة وأبي ذر رضي الله عنهما أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان إذا أوى إلى فراشه قال: "باسمك اللهم أحيا وأموت" ((رواه البخاري)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Hudhaifah and Hadrat Abu Dharr (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to supplicate when he went to bed at night: "Bismik-Allahumma ahya wa amut (With Your Name, O Allah, I expire and return to life).".
اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ اور حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب بستر پر جاتے تو فرماتے: باسمک اللھم احیا واموت (تیرے نام سے اے اللہ! میں جیتا ہوں اور مرتا ہوں)۔ (رواہ البخاری)
