راویAbu Hurairah
عربی (اصل)
وعنه رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "لا تجعلوا قبري عيدًا وصلوا علي، فإن صلاتكم تبلغني حيث كنتم" رواه أبو داود بإسناد صحيح.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Do not make my grave a place of festivity, and supplicate Allah for me, for your supplication reaches me wherever you are.".
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میری قبر کو میلہ گاہ نہ بناؤ اور مجھ پر درود بھیجو، کیونکہ تمہارا درود مجھ تک پہنچتا ہے تم جہاں بھی ہو۔ (حضرت ابوداؤد)
