عربی (اصل)
وعن أبي موسى الأشعري رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: "إذا مات ولد العبد قال الله تعالى لملائكته: قبضتم ولد عبدي؟ فَيقولون : نَعَمْ ، فيقول : قَبَضْتُمْ ثَمَرَةَ فُؤادِهِ ؟ فيقولون : نَعَمْ ، فيقول : فماذا قال عبدي؟ فيقولون: حمدك واسترجع، فيقول الله تعالى: ابنوا لعبدي بيتًا في الجنة، وسموه بيت الحمد". رواه الترمذي وقال حديث حسن.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Musa Al-Ash'ari (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "When a slave's child dies, Allah the Most High asks His angels, 'Have you taken out the life of the child of My slave?" They reply in the affirmative. He then asks, 'Have you taken the fruit of his heart?' They reply in the affirmative. Thereupon he asks, 'What has My slave said?' They say: 'He has praised You and said: Inna lillahi wa inna ilaihi raji'un (We belong to Allah and to Him we shall be returned). Allah says: 'Build a house for My slave in Jannah and name it as Bait-ul-Hamd (the House of Praise)."'.
اردو ترجمہ
حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب بندے کا بچہ فوت ہو جاتا ہے تو اللہ تعالیٰ اپنے فرشتوں سے فرماتا ہے: تم نے میرے بندے کے بچے کی روح قبض کر لی؟ وہ عرض کرتے ہیں: جی ہاں۔ فرماتا ہے: تم نے اس کے دل کے پھل کو قبض کر لیا؟ عرض کرتے ہیں: جی ہاں۔ فرماتا ہے: میرے بندے نے کیا کہا؟ عرض کرتے ہیں: اس نے آپ کی حمد کی اور اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ پڑھا۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میرے بندے کے لیے جنت میں ایک گھر بناؤ اور اس کا نام بیت الحمد رکھو۔ (ترمذی)
