راویAbu Hurairah
عربی (اصل)
وعن أبي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : "من سئل عن علم فكتمه ألجم يوم القيامة بلجام من نار" ((رواه أبو داود والترمذي، وقال: حديث حسن.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "He who is asked about knowledge (of religion) and conceals it, will be bridled with a bridle of fire on the Day of Resurrection.".
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس سے کسی علم کے بارے میں پوچھا جائے اور وہ چھپائے تو قیامت کے دن اسے آگ کی لگام لگائی جائے گی۔ (حضرت ابوداؤد، ترمذی)
