عربی (اصل)
وعن أبي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : "من أنظر معسرًا أو وضع له، أظله الله يوم القيامة تحت ظل عرشه يوم لا ظل إلا ظله". ((رواه الترمذي وقال: حديث حسن صحيح)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "He who gives respite to someone who is in straitened circumstances, or grants him remission, Allah will shelter him in the shade of His Throne, on the Day of Resurrection, when there will be no shade except its shade.".
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص تنگ دست کو مہلت دے یا اسے معاف کر دے، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے اپنے عرش کے سائے تلے جگہ دے گا جس دن اس کے سائے کے سوا کوئی سایہ نہ ہوگا۔ (رواہ ترمذی، اور فرمایا: حدیث حسن صحیح ہے)
