راویHadrat Anas
عربی (اصل)
وعن أنس رضي الله عنه أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: "جاهدوا المشركين بأموالكم وأنفسكم وألسنتكم" ((رواه أبو داود بإسناد صحيح)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Fight the polytheists with your wealth, lives and tongues.".
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مشرکین سے اپنے مالوں، جانوں اور زبانوں سے جہاد کرو۔ (رواہ ابو داؤد، باسنادِ صحیح)
