عربی (اصل)
وعنه أنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : "من عُلم الرمي ثم تركه فليس منا أو فقد عصى" ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
'Uqbah bin 'Amir Al-Juhani (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "He who learnt archery and then neglected it, is not from us." (Or said,) "He has been guilty of disobedience (to Beloved Messenger of Allah).".
اردو ترجمہ
حضرت عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے تیر اندازی سیکھی پھر اسے چھوڑ دیا تو وہ ہم میں سے نہیں۔ یا ارشاد فرمایا: اس نے نافرمانی کی۔ (رواہ مسلم)
