عربی (اصل)
عن وحشى بن حرب رضى الله عنه أن أصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم قالوا: يا رسول الله ، إنا نأكل ولا نشبع قال: "فلعلكم تفترقون" قالوا: نعم. قال: فاجتمعوا على طعامكم، واذكروا اسم الله ، يبارك لكم فيه" ((رواه أبو داود))
انگریزی ترجمہ
Wahshi bin Harb (may Allah be well pleased with him) reported:Some of the Companions of Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "We eat but are not satisfied." He (blessings and peace of Allah be upon him) said, "Perhaps you eat separately." The Companions replied in affirmative. He then said: "Eat together and mention the Name of Allah over your food. It will be blessed for you." .
اردو ترجمہ
حضرت وحشی بن حرب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم کھاتے ہیں لیکن پیٹ نہیں بھرتا۔ آپ نے ارشاد فرمایا: شاید تم الگ الگ کھاتے ہو؟ عرض کیا: جی ہاں۔ ارشاد فرمایا: مل کر کھاؤ اور اللہ کا نام لو، تمہارے کھانے میں برکت ہوگی۔ (حضرت ابوداؤد)
