عربی (اصل)
وعن فضالة بن عبيد رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: "كل ميت يختم على عمله إلا المرابط في سبيل الله فإنه ينمى له عمله إلى يوم القيامة، ويؤمن فتنة القبر” ((رواه أبو داود والترمذي وقال: حديث حسن صحيح)).
انگریزی ترجمہ
Fadalah bin 'Ubaid (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "The actions of every dead person come to a halt with his death except the one who is on the frontier in Allah's way (i.e., observing Ribat). This latter's deeds will be made to go on increasing for him till the Day of Resurrection, and he will be secure from the trials in the grave.".
اردو ترجمہ
حضرت فضالہ بن عبید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہر مرنے والے کا عمل اس کی موت کے ساتھ بند ہو جاتا ہے سوائے اس کے جو اللہ کی راہ میں سرحد کی حفاظت کرتا ہو، پس اس کا عمل قیامت کے دن تک بڑھتا رہے گا اور وہ قبر کے فتنے سے محفوظ رہے گا۔ (رواہ ابو داؤد و ترمذی، اور ترمذی نے فرمایا: حدیث حسن صحیح ہے)
