عربی (اصل)
وعن عائشة رضي الله عنها أن النبي صلى الله عليه وسلم كان يعتكف العشر الأواخر من رمضان، حتى توفاه الله، تعالى ثم اعتكف أزواجه من بعده. ((متفق عليه))
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Aishah (may Allah be well pleased with her) reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to engage himself in I'tikaf (seclusion for prayers) in the mosque during the last ten nights of Ramadan till he passed away; thereafter, his wives followed this practice after him..
اردو ترجمہ
حضرت حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف فرمایا کرتے تھے یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو وصال عطا فرمایا، پھر آپ کے بعد آپ کی ازواج مطہرات نے اعتکاف کیا۔ (متفق علیہ)
