راویHadrat Ibn 'Umar
عربی (اصل)
وعن ابن عمر رضي الله عنهما، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: "أحفوا الشوارب وأعفوا اللحى" ((متفق عليه)) .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Trim the moustaches and let the beard grow.".
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'مونچھیں خوب کتروا کرو اور داڑھی بڑھاؤ (چھوڑ دو)۔'
