راویAbu Hurairah
عربی (اصل)
وعن أبي هريرة رضي الله عنه، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: "لولا أن أشق على أمتي - أو على الناس- لأمرتهم بالسواك مع كل صلاة" ((متفق عليه)) .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Had I not thought it difficult for my Ummah, I would have commanded them to use the Miswak (tooth-stick) before every Salat.".
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'اگر مجھے اپنی اُمت پر مشقت کا اندیشہ نہ ہوتا تو میں ہر نماز کے ساتھ مسواک کا حکم دیتا۔'
