عربی (اصل)
وعن عائشة رضي الله عنها، أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " إذا نعس أحدكم في الصلاة، فليرقد حتى يذهب عنه النوم، فإن أحدكم إذا صلى وهو ناعس، لعله يذهب يستغفر فيسب نفسه" ((متفق عليه)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Aishah (may Allah be well pleased with her) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "When one of you dozes off while performing Salat, he should lie down till his drowsiness has gone away from him. When one of you performs Salat while dozing, he may abuse himself instead of seeking pardon (as a result of drowsiness).".
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'جب تم میں سے کسی کو نماز میں اونگھ آئے تو سو جائے یہاں تک کہ نیند دور ہو جائے، کیونکہ جب نیند کی حالت میں نماز پڑھے تو شاید استغفار کرنا چاہے اور اپنے آپ کو بد دعا دے بیٹھے (نیند کی غفلت میں)۔'
