راویHadrat Ibn 'Umar
عربی (اصل)
وعن ابن عمر رضي الله عنهما، أن النبي صلى الله عليه وسلم ، قال: "صلاة الليل مثنى مثنى، فإذا خفت الصبح فأوتر بواحدة". ((متفق عليه)) .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Salat during the night should consist of pairs of but if you fear that morning is near, then pray one Rak'ah as Witr.".
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'رات کی نماز دو دو رکعت ہے، جب صبح ہونے کا خدشہ ہو تو ایک رکعت وتر پڑھ لو۔'
