راویHadrat Abu Hurairah
عربی (اصل)
وعن أبي هريرة رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: “ إذا لبستم،وإذا توضأتم، فابدؤا بأيمانكم” حديث صحيح، ((رواه أبو داود والترمذي بإسناد صحيح)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "When you wear your clothes or perform your Wudu', begin with your right side.".
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم کپڑا پہنو اور جب وضو کرو تو دائیں طرف سے شروع کرو۔ (ابو داؤد، ترمذی، اسناد صحیح)
