راویIbn 'Umar
عربی (اصل)
وعن ابن عمر رضي الله عنهما، أن النبي صلى الله عليه وسلم كان لا يصلي بعد الجمعة حتى ينصرف، فيصلي ركعتين في بيته. ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them) reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) would not perform any Salat (in the mosque) after the Friday prayer till he had returned to his house. He would then perform two Rak'ah there..
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کے بعد (مسجد میں) نماز نہیں پڑھتے تھے یہاں تک کہ واپس تشریف لے جاتے، پھر اپنے گھر میں دو رکعتیں پڑھتے۔
