عربی (اصل)
وعن علي بن أبي طالب رضي الله عنه أن النبي صلى الله عليه وسلم كان يصلي قبل العصر ركعتين." ((رواه أبو داود بإسناد صحيح)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Ali bin Abu Talib (may Allah be well pleased with him) reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to perform two Rak'ah before the 'Asr prayer..
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم عصر سے پہلے دو رکعتیں پڑھا کرتے تھے۔
