راویIbn 'Umar
عربی (اصل)
وعن ابن عمر رضي الله عنهما، قال رمقت النبي صلى الله عليه وسلم شهرًا يقرأ في الركعتين قبل الفجر: {قل يا أيها الكافرون}، و: {قل هو الله أحد}. ((رواه الترمذي وقال: حديث حسن)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them) reported that I observed the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) for one month reciting in the two supererogatory Rak'ah of the Fajr prayer Surat Al-Kafirun (No. 109) .
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: میں نے ایک مہینے تک نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا مشاہدہ کیا کہ آپ فجر سے پہلے دو سنت رکعتوں میں سورۃ الکافرون اور سورۃ الاخلاص پڑھتے تھے۔
