راویIbn 'Umar
عربی (اصل)
وعن ابن عمر رضي الله عنهما أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: "صلاة الجماعة أفضل من صلاة الفذ بسبع وعشرين درجة)). ((متفق عليه))
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Salat in congregation is twenty-seven times more meritorious than a Salat performed individually.".
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'جماعت کی نماز اکیلے نماز پڑھنے سے ستائیس درجے افضل ہے۔'
