راویHadrat Abu Musa
عربی (اصل)
عن أبي موسى رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: "من صلى البردين دخل الجنة" ((متفق عليه)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Musa (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "He who The observes Al-Bardan (i.e., Fajr and 'Asr prayers) will enter Jannah.".
اردو ترجمہ
حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'جس نے دو ٹھنڈی نمازیں (فجر اور عصر) ادا کیں وہ جنت میں داخل ہوگا۔'
