عربی (اصل)
وعنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال ألا أدلكم على ما يمحو الله به الخطايا ويرفع به الدرجات قالوا بلى يارسول الله قال: "إسباغ الوضوء على المكاره، وكثرة الخطا إلى المساجد، وانتظار الصلاة بعد الصلاة، فذلكم الرباط، فذلكم الرباط" ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Shall I not tell you something by which Allah effaces the sins and elevates ranks (in Jannah)?" The Companions said; "Certainly, O Beloved Messenger of Allah." He (blessings and peace of Allah be upon him) said, "Performing the Wudu' thoroughly in spite of difficult circumstances, walking with more paces to the mosque, and waiting for the next As- Salat (the prayer) after observing Salat; and that is Ar-Ribat, and that is Ar-Ribat.".
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'کیا میں تمہیں وہ چیز نہ بتاؤں جس سے اللہ تعالیٰ گناہوں کو مٹاتا ہے اور درجات بلند کرتا ہے؟' صحابہ نے عرض کیا: ضرور بتائیے یا رسول اللہ! ارشاد فرمایا: 'مشقت کے باوجود پورا وضو کرنا، مسجدوں کی طرف زیادہ قدم چلنا، اور ایک نماز کے بعد دوسری نماز کا انتظار کرنا، یہی رباط (پہرہ داری) ہے، یہی رباط ہے۔'
