عربی (اصل)
- وعن عثمان بن عفان رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : "خيركم من تعلم القرآن وعلمه" ((رواه البخاري)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Uthman bin 'Affan (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "The best amongst you is the one who learns the Qur'an and teaches it.".
اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'تم میں سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔'
