راویJabir
عربی (اصل)
وعنه قال: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يتخلف في المسير، فيزجي الضعيف ويردف ويدعو له، ((رواه أبو داود بإسناد حسن)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to lag behind while travelling and urge the weak to walk quickly. He used to take up someone behind him and make supplication for him..
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سفر میں پیچھے رہتے، کمزوروں کو تیز چلاتے، سواری پر بٹھاتے اور ان کے لیے دعا فرماتے۔ (حضرت ابوداؤد)
