راویAbu Sa'id Al-Khudri and Hadrat Abu Hurairah
عربی (اصل)
وعن أبي سعيد وأبي هريرة رضي الله عنهما قالا: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : “إذا خرج ثلاثة في سفر فليأمروا أحدهم" حديث حسن، ((رواه أبو داود بإسناد حسن)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sa'id Al-Khudri and Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with them) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "When three persons set out on a journey, they should appoint one of them as their leader.".
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تین آدمی سفر پر نکلیں تو اپنے میں سے ایک کو امیر بنا لیں۔ (حضرت ابوداؤد)
