راویAnas
عربی (اصل)
عن أنس رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : "ما من مسلم يموت له ثلاثة لم يبلغوا الحنث إلا ادخله الله الجنة بفضل رحمته إياهم" ((متفق عليه)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Any Muslim who loses three children before they reach the age of maturity, will be granted Jannah by Allah, the Exalted, out of His Mercy for them." .
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'جس مسلمان کے تین بچے بلوغت سے پہلے فوت ہو جائیں، اللہ تعالیٰ اپنی رحمت کے فضل سے اسے جنت میں داخل فرمائے گا۔'
