عربی (اصل)
وعن واثلة بن الأسقع رضي الله عنه قال: صلى بنا رسول الله صلى الله عليه وسلم علي رجل من المسلمين، فسمعته يقول: "اللهم إن فلان ابن فلان في ذمتك وحبل جوارك، فقه فتنة القبر، وعذاب النار، وأنت أهل الوفاء والحمد؛ اللهم اغفر له وارحمه، إنك أنت الغفور الرحيم" ((رواه أبو داود)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Wathilah bin Al-Asqa' (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) led the funeral prayer of a Muslim man in our presence, and I heard him saying "Allahumma inna .
اردو ترجمہ
حضرت واثلہ بن الاسقع رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مسلمان کی نماز جنازہ پڑھائی اور میں نے آپ کو یہ کہتے سنا: 'اے اللہ! فلاں بن فلاں تیری ذمہ داری اور تیری پناہ میں ہے، پس اسے قبر کے فتنے اور آگ کے عذاب سے محفوظ رکھ، تو وعدے کا سچا اور حمد کا مستحق ہے۔ اے اللہ! اسے بخش دے اور اس پر رحم فرما، بے شک تو بخشنے والا مہربان ہے۔'
