عربی (اصل)
وعنها أن النبي صلى الله عليه وسلم الله عليه وسلم الله عليه وسلم كان يعود بعض أهله يمسح بيده اليمني ويقول: "اللهم رب الناس، أذهب البأس، واشف، أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك، شفاءً لا يغادر سقماً” ((متفق عليه))
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Aishah (may Allah be well pleased with her) reported that when the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) visited any ailing member of his family, he would touch the sick person with his right hand and would supplicate: "Allahumma Rabban-nasi, adhhibil-ba'sa, washfi, Antash-Shafi, la shifa'a illa shifa'uka, shifaan la yughadiru saqaman .
اردو ترجمہ
حضرت حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اپنے گھر والوں میں سے کسی بیمار کی عیادت فرماتے تو اپنے دائیں ہاتھ سے مسح فرماتے اور فرماتے: اللَّهُمَّ رَبَّ النَّاسِ أَذْهِبِ الْبَأْسَ وَاشْفِ أَنْتَ الشَّافِي لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ شِفَاءً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا (اے اللہ! لوگوں کے رب! تکلیف دور فرما اور شفا دے، تو ہی شفا دینے والا ہے، تیری شفا کے سوا کوئی شفا نہیں، ایسی شفا جو کوئی بیماری نہ چھوڑے)۔ (متفق علیہ)
