عربی (اصل)
وعن أبى يعلى شداد بن أوس رضي الله عنه، عن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: “إن الله كتب الإحسان على كل شئ، فإذا قتلتم فأحسنوا القتلة وإذا ذبحتم فأحسنوا الذبحة، وليحد أحدكم شفرته وليرح ذبيحته” ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Ya'la Shaddad bin 'Aus (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Verily Allah has prescribed Ihsan (kindness) for everything. So when you kill, you must make the killing in the best manner; when you slaughter, make your slaughter in the best manner. Let one of you sharpen his knife and give ease to his animal (in order to reduce his pain).".
اردو ترجمہ
حضرت ابو یعلیٰ شداد بن اوس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ نے ہر چیز میں احسان (اچھائی) لکھ دیا ہے۔ جب تم قتل کرو تو اچھے طریقے سے قتل کرو، اور جب ذبح کرو تو اچھے طریقے سے ذبح کرو، اور تم میں سے ہر ایک اپنی چھری تیز کر لے اور اپنے ذبیحے کو آرام دے۔ (مسلم)
