عربی (اصل)
وعن جرير بن عبد الله رضي الله عنه قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: “من يحرم الرفق يحرم الخير كله” ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Jarir bin Hadrat 'Abdullah (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "He who is deprived of forbearance and gentleness is, in fact, deprived of all good.".
اردو ترجمہ
حضرت جریر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: جو نرمی سے محروم ہو وہ ساری بھلائی سے محروم ہے۔ (مسلم)
